سول جج شہباز حسین کی چار درجے تنزلی کردی گئی جبکہ ایڈیشنل سیشن جج عبد اللہ عثمان پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میری معذرت کو کیس سننے سے انکارنہ سمجھا جائے، جسٹس منیب اختر
میرا خط 63اے نظرثانی کیس کی فائل کا حصہ بنایا جائے،بنچ میں عدم موجودگی کو غلط مطلب نہ سمجھا جائے۔ خط کا متن
مزید پڑھیئےجسٹس منیب کے انکار پر آرٹیکل 63 اے کی سماعت ملتوی
ہم ابھی اُٹھ رہے ہیں، جسٹس منیب اختر کو درخواست کریں گے کہ وہ بینچ میں شامل ہوں،چیف جسٹس
مزید پڑھیئےگورنر کا ڈینز کی تعیناتی کا طے کردہ طریقہ کار کالعدم قرار
پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے ایکٹ میں تعیناتیوں کا طریقہ کار موجود ہے،گورنرازخود کوئی طریقہ کار ایکٹ میں شامل کرنے کا نہیں کہہ سکتے.
مزید پڑھیئےبلوچستان سے سوتیلوں جیسا سلوک ہو رہا ہے،بلاول بھٹو
بلوچستان کے عوام کی ہرممکن مدد کریں گے۔سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں اختلافات، عمران خان کا بڑے عہدے کی قربانی دینے کا…
عمران خان نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سر قلم
ندیم شہزاد نامی پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے’آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟‘ چیف جسٹس عالیہ نیلم
آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل ہونی چاہیے پھر میرٹ پر اس کیس کو حل کریں، آپ کے افسر روزنامچے میں اندراج کیوں نہیں کرتے؟
مزید پڑھیئےانٹر بینک،ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،آن لائن ٹکٹ آج سے فروخت ہوں گے
شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مختلف آؤٹ لیٹس سے خریدنے کے لیے دستیاب ہوں گے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں،سرفراز بگٹی
جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے معصوم لوگوں کو ورغلایا جاتا ہے اور نوجوانوں کو ریاست کے سامنے کھڑا کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی دانی گینگ گرفتار
ملزمان ریکی کرنے کے بعد وارداتیں کرتے تھے جن میں دانش، حامد اور ملزمہ سحرش شامل ہیں۔ دانش اور حامد سگے بھائی اور سحرش ملزم دانش کی اہلیہ ہے۔
مزید پڑھیئےٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان
28 ستمبر تک 29 لاکھ گوشوارے جمع ہوئے، گزشتہ سال 28 ستمبر تک 14 لاکھ گوشوارے جمع ہوئے تھے، آج 30 ستمبر کو دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے
چند دن قبل ڈی آئی جی پریژن آفس کا اسسٹنٹ ناظم شاہ بھی گھر واپس پہنچا تھا، جو محمد اکرم کے ساتھ لاپتا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےاسپیکر ایاز صادق کی مولانا فضل الرحمان کو امیر منتخب ہونے پر مبارکباد
مولانا فضل الرحمان ایک زیرک، مدبر، سیاسی رہنما ہیں، ان کی سربراہی میں جے یو آئی نے ہمیشہ اصولوں پر مبنی سیاست کی ہے۔
مزید پڑھیئےبیروت پر اسرائیلی حملے جاری،مزید 105 افراد شہید
اسرائیل فوج بھاری جنگی ہتھیاروں اور اسلحے بردار گاڑیوں کے ہمرا ہ لبنان کی سرحد کی جانب پیش قدمی کررہی ہے جس سے بڑے زمینی حملے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےکچے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ،3 ڈاکو ہلاک
ہلاک ڈاکوؤں نے چند روز قبل کچے میں قائم پولیس کیمپ پر حملہ کرکے 3 اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے
شکیب الحسن کرکٹر کے ساتھ سیاستدان بھی ہیں، انہوں نے عوامی لیگ کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیا
مزید پڑھیئےکارساز حادثہ کیس، منشیات کے مقدمے میں ملزمہ کی ضمانت منظور
حادثے میں ملوث مرکزی ملزمہ کی جانب سے انسدادِ منشیات کے مقدمے میں ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےپنجاب الیکشن ٹربیونلز؛لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار
تنازع جب آئینی اداروں کے مابین ہو تو محتاط رویہ اپنانا چاہیے، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ بطور عدالتی نظیر کسی فورم پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھیئےورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا
فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور اکتالیس پینتالیس رہا۔
مزید پڑھیئے300 وکلا کا ججز کو خط، نئی عدالت کا حصہ نہ بننے کی اپیل
خط لکھنے والوں میں سینئر وکلا منیر احمد کاکڑ، عابد ساقی، ریاست علی آزاد، عابد حسن منٹو، بلال حسن منٹو اور صلاح الدین بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
بلاول سیلاب سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک تقسیم کریں گے، وہ پیپلز لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ججز روسٹر جاری کردیا
پہلا بینچ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا یمن کی بندرگاہ پر فضائی حملہ،4افراد جاں بحق
اسرائیلی حملے میں یمن کے چوتھے بڑے شہر حُدیدہ کی بندرگاہ کو نشانہ بنایا ہے،ایمبولینس اور ریسکیو ٹیمیں دیگر لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں
مزید پڑھیئےافغانستان کی صورتحال جنگجوؤں کیلئے سازگار بن گئی،سعودی عرب
افغانستان کو دہشت گردوں کا شکار بننے کے لیے اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا،افغانستان میں انسانی بحران اور سیکیورٹی صورتحال درست کرنا ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے مقدمات پر سماعت آج ہو گی
چار ضمانتوں پر سماعت کورٹ نمبر 3 میں ہونگی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید چار ضمانتوں پر سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےمعروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے
ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےنئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے
انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین اہداف کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےاحتجاج کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔بیرسٹر سیف
پشاور میں سی پی این ای اجلاس میں شرکت ۔کے پی کے سرکاری اشتہارات کے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایڈیٹرز کی تشویش
مزید پڑھیئے