چینی آئی پی پیز کے ساتھ قرضوں کی ری پروفائلنگ کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی حکومت کا دو اہم وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ
توانائی اور آبی وسائل دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی
مزید پڑھیئےحزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک،درجنوں زخمی
حزب اللہ نے کریات شمونہ اور سرحدی علاقوں پر یکے بعد دیگرے راکٹس داغے جن میں سے ایک راکٹ ایک گھر پر لگا جس میں آگ بھڑک اُٹھی۔
مزید پڑھیئےمونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل
چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کیے
مزید پڑھیئےشکارپور، کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، ایس ایچ او شہید
شکارپور چک کے کچے میں کئی روز سے مہر جتوئی تنازعے میں فائرنگ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مضافات میں اچانک بارش سے شہری حیران
سپرہائی وے، کاٹھور، گڈاپ، نوری آباد، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی اور اطراف میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےمجاہدین کی جدید میزائل ٹیکنالوجی تک رسائی
اسرائیل پر بیک وقت پانچ ہزار بیلسٹک اور کروز میزائل داغے جاسکتے ہیں- جنگ کے دوسرے مرحلے میں یومیہ 200 سے زائد میزائل داغے جا رہے ہیں-
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پوزیشن مستحکم کرلی
3 وکٹوں کے نقصان پر 492 رنز بنالیے، پاکستان کا اسکور برابر کرنے کیلیے ابھی بھی64 رنز کا خسارہ باقی
مزید پڑھیئےاسرائیل میں چاقو بردار شخص کا راہگیروں پر حملہ،6 افراد شدید زخمی
اسرائیلی پولیس کی جانب سے مشتبہ حملہ آور کو تعاقب کے بعد مار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسزنے تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
فورسز نے 280 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا جو ایک گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےہمارے بارودی پولیس والوں کو غیرقانونی حراست میں لیا گیا،علی امین گنڈاپور
ریسکیو اہلکاروں کو بھی حراست میں لیاگیا، اگر ان پر تشدد ثابت ہوا تو ہم سخت کارروائی کرینگے،
مزید پڑھیئےمجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں چوتھی درخواست دائر
ہرایوان کی رکنیت آئین کے مطابق مکمل نہ ہو ہونے تک ترمیمی بل کو پیش کیے جانے سے روکا جائے۔بلوچستان بارکونسل
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے عبید اللہ گورگیج بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھے
الیکشن ٹربیونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 44 کے 16 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلے روک دیے
کوئی ادارہ داخلوں کا عمل شروع نہ کرے، حکومت کمیٹی بناکر تمام الزامات کی تحقیقات 15 دن میں مکمل کرے۔عدالت عالیہ
مزید پڑھیئےایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیار
قبل ازیں 5آئی پی پیز نے معاہدے ختم کرنے کی دستاویزات پر ابتدائی دستخط کیے تھے۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ، عمران خان و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی…
غیر حاضر 31 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ۔
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد برطانوی رکن اسمبلی کا اپنی حکومت کیخلاف احتجاج
اسرائیل کو ایف-35 طیاروں سمیت تمام ہتھیاروں کی فروخت پر مکمل پابندی لگائیں۔زارا سلطانہ
مزید پڑھیئےکے پی اسمبلی میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد
اسپیکرکی اجازت کے بغیر کسی کو بھی اسمبلی میں مہمان لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین کے ہی ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس
ڈیمز فنڈز کو حکومت کے استعمال کے بجائے ڈیمز کیلیے ہی استعمال ہونا چاہیے،سابق اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےپہلی خاتون محتسب پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے محتسب پنجاب سے عہدے کا حلف لیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد 2 روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچے گا
وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔
مزید پڑھیئےبنگلادیشی آل راؤنڈر محمود اللہ کا ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمود اللہ ریاض نے 2021 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم وہ اب ون ڈے میچز کیلئے بنگلادیش کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست دائر
اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ،پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی
انگلینڈ کے اولی پوپ صفر پر نسیم شاہ کا شکار بنے، زیک کرالی 64 اور جو روٹ 32 رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔
مزید پڑھیئےژوب؛ قومی شاہراہ پر چیک پوسٹ پر حملہ،سکیورٹی اہلکار شہید،11 زخمی
بلوچستان کے ضلع ژوب میں قومی شاہراہ پر واقع سبکزئی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا،جس میں ایک سکیورٹی اہل کار شہید اور 11زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کر لیا گیا
کے پی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے، اس سے قبل اجلاس 14 اکتوبر تک ملتوی کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈی چوک احتجاج کیس،پی ٹی آئی کی 9 خواتین کارکنوں کی ضمانتیں منظور
فرح انجم، صبا وحید، صدیقہ ملک، طاہرہ حسین، عابدہ ملک، شاہین ہاشمی، شمائلہ افتخار، صائمہ جمشید اور حمیدہ کی ضمانتیں منظور ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل جاری
انگلینڈ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 1 وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے تھے جبکہ اسے پاکستان کی برتری ختم کرنے میں مزید 460 رنز بنانے ہیں۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ٹو،پراسیکیوٹر مقرر کرنے کا وقت دینے کی استدعا مسترد
توشہ خانہ ٹو کیس پہلے ریفرنس سے ملتا جلتا کیس ہے، پہلے اور اس ریفرنس میں ایک جیسے الزامات ہیں۔
مزید پڑھیئےڈیجیٹل دور میں ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے: مریم نواز
عالمی یوم ڈاک پر محکمہ ڈاک کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاک کا نظام صدیوں سے رابطے کا ایک اہم ذریعہ رہا ہے۔
مزید پڑھیئے