سعودی وفد دو ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری پر بات کرے گا، منصوبے دونوں ملکوں کے بھائی چارے اور قربت کا اظہار ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جوہری عدم پھیلاؤ کانفرنس 2024 کا اسلام آباد میں انعقاد
کانفرنس کا مقصد عالمی اسٹریٹجک مسائل پر تعمیری بات چیت کو فروغ دینا اور پاکستان کے پالیسی نقطہ نظر کو شیئر کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملے کی مذمت
پاکستان کے قوانین اور آئین کے احترام کو یقینی بنایا جائے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کام کیا جائے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیر دفاع نے دورہ امریکا ملتوی کردیا
اسرائیلی وزیر دفاع امریکی ہم منصب سے ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے کے بارے میں گفتگو کرنے جا رہے تھے
مزید پڑھیئےلبنان سے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی
پرواز میں موجود 67 پاکستانی لبنان سے بذریعہ سڑک دمشق پہنچے جبکہ شام سے 4 دیگر پاکستانی بھی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے ہیں۔
مزید پڑھیئےکین ولیمسن انجرڈ، بھارت روانگی میں تاخیر
دورہ بھارت سے قبل کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد مارک چیپمین کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامیر جماعت اسلامی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
غزہ کی صورتحال، اتحاد امت،پاک ایران گیس پائپ لائن سمیت باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئے2 ماہ سے غائب اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا پتا چل گیا
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اس وقت اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیشی ٹیم کے پاس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان تحریک انصاف کا پنجاب کے 8 شہروں میں احتجاج کا فیصلہ
11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 12 اکتوبر کو گوجرانوالا اور سرگودھا میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےپاکستان بار کونسل کا آئینی عدالت کے قیام پر وفاقی حکومت سے اتفاق
آرٹیکل 63 اے میں لکھا جائے کہ ووٹ شمار بھی ہوگا اور پارٹی ہدایت کے برخلاف ووٹ ڈالنے والے رکن کی نااہلی 5 سال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاگلا احتجاج آئی جی اسلام آباد کوہٹانے کے لیے ہوگا،علی امین گنڈاپور
کے پی سوا جہاں بھی جلسہ کرو وہاں فسطائیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور نے غائب ہونے کی رام کہانی خود ہی بیان کر…
جب کے پی ہاؤس سے نکلا تو میرے پاس نہ موبائل تھا نہ جیب میں ایک روپیہ، علی امین گنڈا پور کا انکشاف
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی میں فری ریسلنگ،لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال
اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں اور اچھل اچھل کر ایک دوسرے پر مکے برسائے۔گتھم گتھا ہونے والے اراکین اسمبلی کا تعلق شمالی وزیر ستان سے ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی اسرائیلی مظالم کی خاموش حامی نکلی
یوم یکجہتی فلسطین منانے سے مکمل گریز- اہلِ غزہ کی نسل کشی سے لاتعلقی برتنے پر تحریکِ انصاف کے معتدل کارکنان کا قیادت سے اظہار ناراضی-
مزید پڑھیئےمسئلہ فلسطین۔ پی ٹی آئی زیک گولڈ اسمتھ کے ساتھ کھڑی ہو گئی
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق اے پی سی میں شرکت سے انکار نے تحریک انصاف کا چہرہ بے نقاب کردیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان گنڈاپور سے برگشتہ
وزیر اعلیٰ کے ڈی چوک سے اچانک فرار اور ارکین اسمبلی کی ’’کھال بچائو‘‘ پالیسیوں سے نالاں بیشتر کارکن آئندہ احتجاجی پروگرامز میں شرکت پر تیار نہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے
اداکار طویل عرصے سے علیل تھے، وہ دل اور پھیپھڑوں کےعارضہ میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےمیڈل سے محروم ایتھلیٹ نے انتخابی میدان میں بی جے پی کو دھول چٹادی
ونیش پھوگاٹ نے جولانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے یوگیش کمار کو 6,015 ووٹوں سے ہرادیا۔
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ؛ پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 556پرآؤٹ، انگلینڈ کی بیٹنگ جاری
انگلش ٹیم نےایک وکٹ کے نقصان پر96رنز بنا لیے یہ وکٹ نسیم شاہ کے حصے میں آئی۔
مزید پڑھیئےایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لیا جائے،سی آئی اے کے چیف
اسرائیل جوابی حملے کے لیے بہت احتیاط سے کام لے رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ کوئی غلط قدم اُٹھا سکتا ہے،ولیم برنس
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں مودی کی جماعت کو عبرتناک شکست
اپوزیشن جماعت کانگریس کا انتخابی اتحاد 90 میں سے 51 نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گیا۔
مزید پڑھیئےایک دن کی ہڑتال سے بڑا معاشی نقصان ہوتا ہے،وزیر خزانہ
احتجاج کرنے والے دکانیں بند کرانے کے بجائے ٹیبل ٹاک کریں،محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی آئینی ترامیم کے خلاف پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئی، وفاق کو نوٹس…
آئین کو تبدیل کرنے کا خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے،معظم بٹ ایڈووکیٹ
مزید پڑھیئےملک کی جڑیں کاٹنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں، وزیر اعظم
دھرنے کی سازش دہرانے والوں کو ایس سی او سمٹ سبوتاژ کرنیکی اجازت نہیں دیں گے،کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس اہلکارکے قتل کا مقدمہ عمران خان اور گنڈا پور پر درج
اعظم سواتی، بیرسٹر سیف، عمر ایوب اور عامر مغل کے ساتھ ساتھ 500 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو دوسرا خط
آئینی ترمیمی بل 2024ء پاس ہوچکا ہے،الیکشن کمیشن جلد سے جلد خواتین اور غیر مسلم اراکین کی نشستوں کے حوالے سے فیصلہ کرے۔
مزید پڑھیئےصوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس محفوظ
طیارہ تربیتی مشقوں میں مصروف تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری
دوسری روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب کی چینی و دیگرغیر ملکی باشندوں کی سکیورٹی بڑھانےکی ہدایت
اجلاس کے دوران آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ چینی و غیر ملکی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد
مزید پڑھیئےاسلام آباد ائرپورٹ سے جدہ جانیوالے مسافر سے ہیروئن بھرے کیپسولزبرآمد
مجموعی طور پر 11 کاروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 37.183 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے