جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے محفوظ فیصلہ اسی ہفتے سنا دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد
پلاسٹک بیگز کے استعمال پر زیرو ٹالرنس کے تحت سخت کارروائی ہوگی، سیکریٹری ماحولیات
مزید پڑھیئےپاکستان میں دہشتگردی کے لیے بھارت کی سہولت کاری کےشواہد سامنے آگئے
جہلم سے گرفتار دہشتگرد مجید کے موبائل فون اور ڈرون فرانزک کے بعد ناقابل تردید شواہد سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کے تشدد سے کشمیری نوجوان شہید
امتیاز کو بھارتی فورسز نے حراست میں لے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا، لاش نالے میں سے برآمد ہوئی ، اہل خانہ
مزید پڑھیئےسرگودھا، کوٹ مومن میں دم گھٹنے سے 6 بچیاں جاں بحق
جناح کالونی میں 6 بچیاں گھر میں کھیلتے ہوئے گندم کے بھڑولے میں پھنس گئی تھیں۔
مزید پڑھیئے9مئی فساد ، 20ملزمان کو قید بامشقت اور جرمانے کی سزا
ملزمان کو 6،6 ماہ قید اور 50،50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ
الفتح میزائل 120کلومیٹر تک زمین سے زمین پر 120کلومیٹر تک مارگرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی ہندوؤں نے مودی کے فالس فلیگ کا پردہ چاک کر دیا
بھارتی ہندو خاتون میناکشی بالی نے پہلگام حملے کو مودی حکومت کا ایک منصوبہ بند فالس فلیگ آپریشن قرار دیا
مزید پڑھیئےمودی کے کشمیریوں پر مظالم،محبوبہ مفتی نے بھارتی فوج کے ظلم سے پردہ اٹھا…
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج نے کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم کا نیا باب کھول دیاہے
مزید پڑھیئےبھارتیوں کی شیر افضل مروت کے طنزیہ بیان کو بزدلی کا رنگ دینے کی…
مروت نے طنزیہ انداز میں جواب دیا، ’کیا مودی میری خالہ کا بیٹا ہے جو میرے کہنے پر پیچھے ہٹ جائے گا؟‘
مزید پڑھیئےبھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے: صدر مملکت
آصف زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے اور چینی حکومت کی مسلسل حمایت کو سراہا۔
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار اسلام آباد ائیرپورٹ کے راستوں پر مسافروں کو لوٹنے لگے
مسافروں کو لوٹنے لگے پولیس عملے نےمسافروں و چھوڑنے کے آنے والوں سے موبائل فون و نقدی سمیت میٹھا حلوہ تک نہ چھوڑا
مزید پڑھیئےپہلگام فالس فلیگ؛ بلوچستان قبائل کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی
ریلی شرکاء نے بھارتی آبی جارحیت اور پہلگام فالس فلیگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
مزید پڑھیئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الکاٹراز جیل دوبارہ کھولنے کا حکم
مشہور زمانہ الکاٹراز جیل کو دوبارہ تعمیر کر کے فعال کریں تاکہ امریکا کے سب سے خطرناک اور سفاک مجرموں کو وہاں قید کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا بھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ
متفقہ قرارداد آج شام ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز
1 لاکھ 26 ہزار 500 سے زائد طلبہ و طالبات صبح اور شام کی شفٹوں میں شریک ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےآبی دہشتگردی، بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک دیا
کشن گنگا ڈیم، شمال مغربی ہمالیہ کی وادی گریز میں واقع پہلا میگا ہائیڈرو پاور پلانٹ ہے، جس میں 15 ہزار ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے
مزید پڑھیئےحکومت پہلے اپنی جماعت کے صدر سے مودی کے خلاف بیان دلوائے، بیرسٹر سیف
جاتی امرا میں دعوتیں کھانے والے کشمیریوں کے قاتل مودی کے خلاف بولنے سے نواز شریف کترا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےخطے میں کشیدہ صورتحال، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج قطر پہنچیں گے
یہ دورہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے تحت خطے میں جاری کشیدہ صورتحال کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیئےلداخ۔بھارتی فوج کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
کیمپ سے کثیف دھواں اٹھتا ہوا صاف نظر آ رہا ہے۔ فوجی حکام اب تک آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےاپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے ہر حد تک جائیں گے: وفاقی وزیر اطلاعات
دورے کا مقصد بھارت کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسٹیٹ بینک کے پاس دسمبر 2025 تک شرح سود میں مزید 200 بیسز پوائنٹس کمی کی گنجائش موجود ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی وار کریں گے،ایران
امریکا یا اسرائیل نے پہل کی تو ان کے مفادات، فورسز اور بیسز کو جب اور جہاں ضرورت ہوگی نشانہ بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع
مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈھاکہ میں مذہبی جماعتوں کی تاریخی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت
حفاظتِ اسلام بنگلہ دیش کے بینر تلے مختلف سیاسی و مذہبی تنظیموں، مدارس اور علماء کرام نے ریلی میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ صدر مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:دلچسپ مقابلہ،کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹ سے ہرادیا
پی ایس ایل: دلچسپ مقابلہ، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹ سے ہرادیا
مزید پڑھیئےبھارت کی پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ
بھارت نے ایل او سی پرنکیال، کھوئی رٹا، شاردا، کیل سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی، نیلم اور حاجی پیر سیکٹرز میں بھی بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے 25 کروڑ عوام فوج کیساتھ کھڑے ہیں، مفتی منیب الرحمٰن
نسل کشی بند کرو، فلسطین ،فلسطینیوں کا ہے اور کشمیر، کشمیریوں کا ہے،اظہارِ یک جہتی مارچ و ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےلاہور، عشق میں ناکامی پر ملزم کے ہاتھوں ماں بیٹی قتل
یوسف نامی شخص نورین نامی لڑکی سے عشق کرتا تھا، ناراضگی ہوئی تو اسے بہانے سے بلایا اور 27 مئی 2024ء کو اغوا کر کے قتل کر دیا۔
مزید پڑھیئے