- Advertisement -

قوم کی قسمت کھلاڑی کے حوالے

اسلام آباد (نمائندہ امت) قومی اسمبلی نے جمعہ کو قوم کی قسمت 5برس کیلئے کھلاڑی کے حوالے کردی۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 176 ووٹ لے کر ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ ان کے مد مقابل نواز لیگ کے صدر شہباز شریف 96ووٹ لے سکے۔ پی پی اور جماعت اسلامی کے اراکین وزارت عظمیٰ کے چناؤ سے لاتعلق رہے اور انہوں نے کسی بھی امیدوار کے حق میں ووٹ نہیں…
Read More...

وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں کے سربراہ

قیام پاکستان سے اب تک وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں پر جن وزرا نے فرائض انجام دیئے ان میں 35وزرائے داخلہ ،8وزرائے تجارت، 29وزرائے خارجہ، 27وزرائے خزانہ،اور وزرائے دفاع کے نام اور مدت یہاں پیش کی جارہی…

ڈیفنس – گلشن حدید سے بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس اور گلشن حدید سے بچے سمیت 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، تینوں کو اغوا کرکے مارنے کے بعد لاشیں پھینک دی گئیں۔ شناخت نہ ہونے پر تمام لاشیں سرد خانے منتقل کردی گئی ہیں۔…

وزیراعظم کا پہلا حکم-سیکرٹری تبدیل

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی سیکرٹری سہیل عامر کو عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی جگہ محمد اعظم کو نیا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر…

تقریب حلف برداری میں عمران کی بہنیں-بیٹے نہیں آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کی بہنیں اور بیٹے شریک نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی بہنوں کو حلف برداری میں بلایا گیا تھا ،لیکن ان کی چاروں بہنیں نبیلہ، نورین،…

ثبوت نہ ملنے پر عثمان بزدار کیخلاف کرپشن مقدمہ بند کردیا تھا۔نیب کی وضاحت

لاہور (امت نیوز) نامزد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات سامنے آنے پر نیب کو وضاحتی اعلامیہ جاری کر نا پڑگیا۔ نیب لاہور اور ڈی جی خان کے حکام نے تسلیم…

نئے پاکستان کی کابینہ میں 4مشرف- 3زرداری کے وزرا

کراچی (امت نیوز) نئے پاکستان کی پہلی کابینہ میں مشرف دور کے 4 وزرا، جبکہ سابق صدر زرداری کی کچن کیبنٹ کے 3وزرا شامل ہیں۔ کپتان نے غداری کیس میں فوجی آمر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کو بھی بطور…

عالیانی خاندان کے تیسرے فرد جام کمال بھی وزیر اعلی بلوچستان بن گئے

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)جام کمال عالیانی اپنے خاندان سے تعلق رکھنے والے تیسرے وزیر اعلیٰ بلوچستان بن گئے ہیں۔وہ پاکستان میں ضم ہونے والی ریاست لسبیلہ کے آخری سربراہ میر غلام قادر کے پوتے،ریاست قلات کے…

وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول کا رہائش گاہ کا دورہ-انتظامات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن) نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کے لئے وزیر اعظم ہاؤس کا بنگلہ نمبر ایک کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم اور خاتون اول بشریٰ بی بی نے بنگلہ نمبر ایک کا دورہ کر کے…

زرداری کی 3ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔گزشتہ روز کراچی کی بینکنگ عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے…

بشریٰ بی بی پاکستان کی پہلی برقع پوش خاتون اوّل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے 22ویں وزیر اعظم کا حلف اٹھاتے ہی ان کی اہلیہ بشریٰ عمران پاکستان کی خاتون اول بن گئیں۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں…

پنجاب۔خیبرپختون میں ڈمی وزیراعلیٰ لائےگئے حکومت جہانگیر ترین چلائیں گے۔سینئر صحافی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز نے کہا ہے کہ عمران خان نے پنجاب میں کمزور امیدوار کو وزارت اعلیٰ کیلئے اس لئے نامزد کیا ہے تاکہ وہ صوبے کو کنٹرول کر سکیں۔پنجاب کوجہانگیر ترین…

بنی گالہ میں داخلے سے روکنے پر نعیم الحق آگ بگولہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کو بنی گا لہ میں داخلے سے روک دیا گیا جس پر وہ شدید برہم ہوگئے اور سیکورٹی گارڈ کو کھری کھری سنادیں۔عمران خان کی تقریب حلف برداری سے قبل…

عالمی کپ کے فاتح عمران خان نے وزیراعظم بن کر دوسرا سرپرائز دیا- نذر الاسلام قادری

کراچی (پ ر) تحریک قومی انقلاب کے سربراہ نذر اسلام قادری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 92جیتنے کے بعد26 سال بعد حکومت حاصل کر کے…

وزیر اعظم عمران خان کرپشن کے خاتمے اور شہری کی معاشی بہتری کیلئے اقدامات کریں- محمود حامد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے عمران خان کو ملک کا 22واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور پاکستان میں انتقال…

تیز رفتار گاڑیوں نے3 خواتین سمیت8 افراد کچل دیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیز رفتار گاڑیوں نے 3 خواتین سمیت 8افراد کو کچل کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ملیر کینٹ کے علاقے نیشنل ہائی وے سے صفورا چوک جانے والے لنک روڈ پر سیمنٹ سے بھرے ٹرک نے موٹر سائیکل…

ہمدرد یونیورسٹی میں جشن آزادی کی تقریبات اور شجر کاری مہم کا انعقاد

کراچی (بزنس رپورٹر) ہمدرد یونیورسٹی میں یوم آزادی کے موقع پر ’’گوگرین موومنٹ‘‘ کے دوسرے مرحلے میں کلیہ ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر اور صدر ہمدرد فاؤنڈیشن سعدیہ راشد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبیب…

الخدمت آرفن کیئرکے تحت تقریب

کراچی(پ ر)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب ”آزادی کی خوشیاں باہمت بچوں کے ساتھ “منعقد کی گئی، جس میں مہمانان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید ، سلمان احمد صدیقی ،…

امریکی تجارتی دہشتگردی کے سامنے ترکی کا ڈٹ جانا قابل تحسین ہے- حافظ عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہاکہ امریکہ کی تجارتی دہشت گردی کے خلاف ترکی کا ڈٹ جانا قابل تحسین ہے۔ اگر ترکی اپنی پالیسی پر ڈٹا رہا تو وہ بالآخر کامیاب ہوگا۔ پاکستان کو چاہیے کہ…

پی آئی اے اسکاؤٹس خدام الحجاج کا پہلا وفد روانہ

کراچی(پ ر)پی آئی اے اسکاؤٹ پیٹرن محمد شعیب نے کہا ہے کہ حج اعتراف بندگی کا اہم ذریعہ ہے۔۔حجاج کرام کی خدمت کی جائے۔اسکائوٹس خدام ملک اور قومی ایئر لائن کی ترقی کیلئے دعائیں بھی کریں۔یہ بات انہوں خدام…

عدالتوں کےچکرلگاتے بڑے ہوئے-بختاور بھٹو

لاہور (خبر ایجنسیاں) آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ عدالتوں سے نہیں چھپ رہے، ہم توعدالتوں کے چکرلگاتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں، ہماری ماں ہمیں گود میں اٹھائے، ہاتھ پکڑ کر عدالت آتی تھیں۔…

طیب اردوغان کی عمران خان کو مبارکباد بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا بھی تہنیتی پیغام

استنبول (امت نیوز) عمران خان کے وزیر اعظم منتخب اور حلف اٹھانے کے بعد ملکی و غیرملکی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عمران خان کے نام تہنیتی…

اسپورٹس

مشن ڈرگ و کرپشن فری پاکستان سائیکل ریس کل ہوگی

کراچی (امت نیوز)پاکستان کے معروف انٹر نیشنل سائیکلسٹ اور کراچی و سندھ سائیکلنگ ایسو سی ایشن کے جنرل سیکریٹری ملک کلیم احمد اعوان کی چیف آرگنائزنگ شپ میں پاکستان کے متوقع وزیر اعظم پاکستان عمران خان…

نجم سیٹھی عہدہ چھوڑنے سے بدستور گریزاں

لاہور(امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ میں بے یقینی کی کیفیت کا راج ہے ،چیئرمین نجم سیٹھی اپنا عہدہ چھوڑنے سے گریزاں ہیں حالانکہ انہیں اس حوالے سے واضح اشارے بھی مل چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق بورڈ کے دیگر…

جرمن کار ریلی میں ایسٹونیا کا ڈرائیور کامیاب

برلن (امت نیوز) جرمن کار ریلی کے ٹیسٹ سیشن میں ایسٹونیا کے اوٹ تاناک نے بہترین ڈرائیونگ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی نیوٹ تاناک مشکل راستوں پر اپنی گاڑیوں کو پر کھتے ہوئے دیگر شرکا کو پیچھے چھوڑ…

کراچی میںآ زادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ جاری

کراچی (امت نیوز) یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں نشتر کلب اور کراچی باسکٹ بال کلب سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل معرکہ میں نشتر کلب نے آرام باغ کلب…

انگلینڈ اور بھارت کے مابین کرکٹ میدان آج سجے گا

نوٹنگھم( امت نیوز) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ (آج) ہفتہ سے نوٹنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو بھارت کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی…

گیری سٹیڈ کیوی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے

آکلینڈ(امت نیوز) نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری سٹیڈ قومی مینز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے، انہیں مائیک ہیسن کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، ہیسن نے رواں برس جون میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا…

کپتان سرفراز کی کوچنگ کورس میں شرکت سے معذرت

کراچی (امت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو قومی اکیڈمی میں لیول ون کوچنگ کورس کرنے کی پیشکش کی تاہم سرفراز احمد نے عید اور پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سے معذرت کرلی ٗ وہ مستقبل میں کوچنگ…

Reviews

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More