روی شاستری نے دھونی کی ریٹائرمنٹ کی تردید کردی

0

لیڈز(امت نیوز)بھارتی کوچ روی شاستری نے وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کی افواہوں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روی شاستری نے بتایا کہ دھونی دراصل یہ استعمال شدہ گیند بھرت ارون کو دکھانا چاہتے تھے تاکہ انھیں ایک آئیڈیا ہوسکے کہ میچ کے بعد اس کی کیسی حالت ہوجاتی ہے جو افواہیں پھیلائی جارہی ہیں وہ غلط ہیں، دھونی کہیں نہیں جارہے۔واضح رہے کہ ان افواہوں نے اس وقت زور پکڑا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More