گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ گوالے نے خودکشی کرلی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھینس کالونی میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر گوالے35سالہ امجد ولد بشیر نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کا تعلق ساہیوال سے ہے ،واقعہ سے قبل وہ بیوی سے فون پر لڑائی کررہا تھا۔لاش ورثاءکے حوالے کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More