ٹمبر مارکیٹ میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام

0

کراچی(پ ر)آل سٹی تاجر اتحاد کے اشتراک سے وی کیئر فائونڈیشن نے ٹمبر مارکیٹ میں مفت طبی کیمپ لگایا گیا، جس سے 400افراد نے استفادہ کیا۔تاجر اتحاد کے صدر شرجیل گوپلانی نے تنظیم کے فلاحی کاموں کو سراہا۔تنظیم کے چیئرمین محمد عامرنے کہا کہ مستحقین کو علاج کی سہولت فراہم کرنا عبادت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More