انگلینڈ اور بھارت کے مابین کرکٹ میدان آج سجے گا

0

نوٹنگھم( امت نیوز) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ (آج) ہفتہ سے نوٹنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو بھارت کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 31 رنز سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کو ایک اننگز اور 159 رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More