مشن ڈرگ و کرپشن فری پاکستان سائیکل ریس کل ہوگی

0

کراچی (امت نیوز)پاکستان کے معروف انٹر نیشنل سائیکلسٹ اور کراچی و سندھ سائیکلنگ ایسو سی ایشن کے جنرل سیکریٹری ملک کلیم احمد اعوان کی چیف آرگنائزنگ شپ میں پاکستان کے متوقع وزیر اعظم پاکستان عمران خان نیازی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ”کلیم اعوان انویٹیشن گریٹ پرائم منسٹر عمران خان مشن ڈرگ و کرپشن فری پاکستان سائیکل ریس کاشاندارانعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ سائیکل ریس 19اگست 2018بروز اتوار ٹھیک صبح 8بجے مرتضی چورنگی لانڈھی نمبر1نزد بابر مارکیٹ سے شروع ہوگی اور کورنگی نمبر5 اور کورنگی نمبر ڈھائی سے ہوتی ہوئی کورنگی انڈسٹریل ایریا پہنچے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More