طیب اردوغان کی عمران خان کو مبارکباد بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا بھی تہنیتی پیغام

0

استنبول (امت نیوز) عمران خان کے وزیر اعظم منتخب اور حلف اٹھانے کے بعد ملکی و غیرملکی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عمران خان کے نام تہنیتی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ برادر ملک پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں،یقین ہے آپ کے دور اقتدا ر میں دو طرفہ تعلقات مزید بہتر ہوں گے ۔دوسری جانب یونیورسٹی بریڈ فورڈ لندن نے انہیں مبارکباد کا پیغام دینے کیلئے ایک ایسی تصویر شیئر کر دی ہے کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More