الخدمت آرفن کیئرکے تحت تقریب

0

کراچی(پ ر)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب ”آزادی کی خوشیاں باہمت بچوں کے ساتھ “منعقد کی گئی، جس میں مہمانان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید ، سلمان احمد صدیقی ، اینکر انیق احمد ، فرحانہ اویس ، زاہد عسکری ، اسماء سفیر اور دیگر نے شرکت کی۔ انہوں نے بچوں کے ہمراہ شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودا بھی لگایا۔تقریب میں تصویری کہانی ، کوئز مقابلہ ، مقابلہ آرٹس بھی منعقد کیا گیا اور انعاما ت تقسیم کیے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More