وزیر اعظم عمران خان کرپشن کے خاتمے اور شہری کی معاشی بہتری کیلئے اقدامات کریں- محمود حامد

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے عمران خان کو ملک کا 22واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور پاکستان میں انتقال اقتدار کے جمہوری عمل کی تکمیل پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ کراچی چیمبر کے انتخا بات کے حوالے سے پاکستان چوک پر اجلاس سے خطاب میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ منتخب وزیر اعظم عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور تاجروں کی مشاورت سے پالیسی تیار کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More