وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول کا رہائش گاہ کا دورہ-انتظامات پر اطمینان کا اظہار

0

اسلام آباد(آن لائن) نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کے لئے وزیر اعظم ہاؤس کا بنگلہ نمبر ایک کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم اور خاتون اول بشریٰ بی بی نے بنگلہ نمبر ایک کا دورہ کر کے اطمینان کا اظہار کیا ۔ بنگلہ میں پر نیا فرنیچر بھی لگا دیا گیا ہے بنگلہ نمبر ایک میں پانچ بیڈ روم کے ساتھ اٹیچ باتھ روم ، ڈریسنگ روم اور ٹی وی لاؤنچ سمیت لان اور کارپارکنگ ہے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بنگلہ نمبر ایک کا دورہ کیا اور دونوں نے تزئیں و آرائش دیکھ کر اطمینان کا اظہار کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More