ضلع کونسل کو دوبارہ سرسبز بنایا جائیگا۔سلمان مراد

0

کراچی(بزنس رپورٹر)چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ضلع کونسل کو دوبارہ سرسبز بنایا جائے گا۔عوام کا فرض ہے کہ وہ بھی اپنی اسیکموں کی دیکھ بھال میں ہمارے ساتھ شانہ بشانہ تعاون کریں۔چیئرمین بلاول زرداری تمام ترقیاتی اسکیموں کی نگرانی خود کر رہے ہیں۔وہ واٹر سپلائی اسکیم کے میگاپروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔تقریب سے ایم این اے جام عبدالکریم، ایم پی اے حاجی مرتضیٰ بلوچ، سلیم بلوچ، راجہ عبدالرزاق نے خطاب کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More