یوم عمرؓ پر آج جلوس ہر صورت نکالنے کا اعلان

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اہلسنت و الجماعت نے اعلان کیا ہے کہ سیدنا عمر فاروق ؓکے یوم شہادت یکم محرم الحرام (آج) پر مدح صحابہ ؓجلوس ہر صورت نکالا جائے گا۔ترجمان کے مطابق جلوس لسبیلہ چوک سے روانہ ہوگا۔گرفتاریاں دینے کو تیار ہیں، لیکن جلوس سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More