فوج اور عوام دفاع وطن کیلئے تیار ہیں-ایئر کموڈور نہال رضوی

0

کراچی(پ ر)غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے تحت چھٹا یوم تاسیس اور دفاع پاکستان کنونشن منعقد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ایئر کموڈور سید نہال عابد رضوی نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے ، جس کی جڑیں عوام میں ہیں اور دفاع پاکستان کے لیے افواج اور عوام دونوں ہمہ وقت تیار ہیں۔تقریب سے چئیرمین فاؤنڈیشن ڈاکٹر غلام مصطفی بھٹی ، ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ، کیپٹن شہاب حامد باجوہ شہید کے والد حامد نذیر باجوہ ، اکمل خورشید کاہلوں ، دربار عالیہ مدنی حقانی کی بی بی سیدہ محمد حاجرہ حقانی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More