’’ہم جا رہے ہیں وہاں جہاں ا للہ نے ہمیں بلایا ہے‘‘

0

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) خوش رہو اہل وطن ہم جا رہے ہیں وہاں جہاں ا للہ نے ہمیں بلایا ہے،ہم تو سفر میں ہیں۔ یہ یا دگار ا لفاظ بیگم کلثوم نواز مرحومہ کے ہیں جب انہوں نے 1999 نواز شریف کی حکو مت کے خاتمے کے بعد انتہا ئی بہا دری کے سا تھ ان کی رہا ئی کی کامیاب تحریک چلا ئی تھی اور پھر شریف خاندان کو سعودی عرب جلا وطن کر دیا گیا تھا جب بیگم کلثوم نواز پا کستان سے روانہ ہو رہی تھیں تو اس وقت انہوں نے یہ ا لفا ظ ا دا کیے تھے جو اب ان کے ا نتقال پر یا دگار بن گئے ہیں ۔ ان ا لفاظ پر مشتمل ان کے بیان کی وڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب شیئر کی جارہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More