جرمنی سے ملنے والی رقم متاثرین سانحہ بلدیہ کو یکمشت ادا کی جائے۔نیشنل لیبر فیڈریشن

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری جنرل خالد خان، صوبائی صدر سید نظام الدین شاہ اور عبدالسلام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ علی انٹرپرائز کے متاثرین کو جرمنی سے ملنے والے 60 کروڑ روپے جو پائیلر کی پالیسی کے تحت 6 ہزارروپے متاثرین کو دیے ہیں۔متاثرین کو یکمشت ادا کیے جائیں۔حکومت نے توجہ نہ دی، تو ہم کراچی سمیت سندھ بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More