افسردہ کارکن مختلف مقامات پر جمع-رہنما بھی غمزدہ

0

لاہور( ایجنسیاں)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبرپرکارکن غم سے نڈھال ہو گئے۔میڈیا میں کلثوم نواز کے انتقال کی اطلاع آنے پر پارٹی کارکنوں کی جانب سے تصدیق کیلئے ایک دوسرے کو فون کیے گئے ۔خبر پر کارکن مختلف مقامات پر جمع ہو گئے اور ایک دوسرے سے گلے لگ کر اور دھاڑیں مار مار کر روتے رہے ۔ علاوہ ازیں پارٹی رہنما بھی افسردہ نظر آئے ۔ اس موقع پر بیگم کلثوم نواز کی آمریت کے دور میں جدوجہد کو یاد کیا جاتا رہا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More