ریلوے اسپورٹس بورڈ نے کھیلوں کا شیڈول جاری کردیا

0

لاہور(امت نیوز) پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی کھیلوں کیلئے ریلوے سپورٹس بورڈ نے 2018-19ء کا شیڈول جاری کردیا، سپورٹس آفیسر ریلوے سپورٹس بورڈ طارق محمود نے کہا کہ کھیلوں کا باقاعدہ آغاز 25 ستمبر سے ہوگا جبکہ دیگر گیمز کے شیڈول کی تفصیل درج ذیل ہے، 25 ستمبر کراٹے لاہور، 27 ستمبر جوڈو لاہور، یکم اکتوبر گولف لاہور، 4-5 اکتوبر تیکوانڈو لاہور، 9-10 اکتوبر ٹیبل ٹینس پشاور، 11-12 اکتوبر بیڈمنٹن پشاور، 13-14 اکتوبر سکواش لاہور، 20 اکتوبر رسہ کشی لاہور، اکتوبر، نومبر کرکٹ لاہور ریلوے اسٹیڈیم، نومبر ریسلنگ ملتان، نومبر  ویٹ لفٹنگ لاہور، نومبر فٹ بال لاہور، نومبر جمناسٹک کراچی ، نومبر شرنج کراچی،لاہور اور فروری ،مارچ 2019 اتھلیٹک لاہور شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More