انٹرنیشنل ہاکی کے سابق کھلاڑی خالد پراچہ سے اظہار تعزیت

0

کراچی(امت نیوز)نیشنل بینک ایس کیوجی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک،سی ایس آر کے ڈویژنل ہیڈ اقبال واحد شعبہ اسپورٹس کے انچارج اقبال قاسم ،ارشد حسین ،انورفاروقی ،ابوزر امرائو ، عظمت اللہ خان، زاہد شہاب ، محمدآصف احمد خان ،عارف بھوپالی ،سرفراز احمد خان ،وسیم عارف نے سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ خالد پراچہ کے بڑے بھائی اخترپراچہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More