پیرس اور ٹوکیو میں ٹینس کے عالمی مقابلے جاری

0

پیرس -ٹوکیو(امت نیوز) ہالینڈ کے ٹینس سٹار ویسلے کولہوف اور ارجنٹائن کے ٹینس سٹار اینڈرس مولٹنی موسیلی اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ا نہوں نے پری کوارٹر فائنل میچ میں ہسپانوی جوڑی کو شکست دی۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں ہالینڈ کے ٹینس سٹار ویسلے کولہوف اور ارجنٹائن کے ٹینس سٹار اینڈرس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جیرارڈ گرانولرز اور انکے ہسپانوی ہم وطن جوڑی دار مارشل گرانولرز کو 6-4 اور 7-6(7-2) سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More