بنگالی ٹیم کا ڈاٹ بالز کھیلنے کا نیا ریکارڈ

0

دبئی (امت نیوز) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیشی بلے بازوں نے بھارت کے خلاف سست بیٹنگ کی، 190 ڈاٹ بالز کھیلیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیشی ٹیم بھارت کے خلاف 49.1 اوورز میں 173 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی تھی، بنگال ٹائیگرز کے بلے بازوں نے انتہائی سست بیٹنگ کی اور 190 ڈاٹ بالز کھیلیں جو کہ 31.4 اوورز بنتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More