نارتھ ناظم آباد میں گھریلو پریشانی سے تنگ خاتون کی خودکشی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ بنگلہ نمبر A-285 میں رہائش پذیر 26سالہ خاتون عاصمہ آرزو زوجہ محمد نعیم گھریلو پریشانی سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔خاتون نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔اسپتال سے ورثا بغیر قانونی کارروائی کیے لاش لے گئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More