ڈاکٹر پرویز محمود رشید کی یاد میں شہادت کانفرنس آج پریس کلب میں ہوگی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ احباب و رفقا کے زیر اہتمام سابق ٹاؤن ناظم لیاقت آباد ڈاکٹر پرویز محمود کی یاد میں شہادت کانفرنس آج شام 5بجے کراچی پریس کلب میں ہوگی، جس میں منور حسن، حافظ نعیم، رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید، پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل، سردار عبدالرحیم، سینیٹر سلیم ضیا، شکور شاد، قاضی احمد نورانی، اسلم غوری ، طارق حسن اور دیگر خطاب کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More