پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے-ملک اعظم خان

0

راولپنڈی(امت نیوز)13ویں نیشنل کورین تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2018کا انعقاد2تا8نومبر پاکستان سپورٹس بورڈ کے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان میں کوریا کے سفیر تھے جبکہ صدرپاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل وسیم راجہ،جنرل سیکرٹری مرتضی بنگش سمیت فیڈریشن کے دیگر عہدیداران وممبران ملک اعظم خان،الطاف عزیز ملک،یاسر بٹ،عرفان جٹ،محمد آصف عباسی،گرینڈ ماسٹر نجم خان،شیرمحمد ترین،سید صداقت شاہ بھی اس موقع پر تقریب میں شریک تھے،دوسے8نومبر تک ہونیوالی چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے مختلف کیٹگریز کے تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More