ڈی ایف اے سینٹرل کی پاکستان انڈر15ٹیم کو سافٹ فٹبال میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد

0

کراچی (پ ر) ڈی ایف اے سینٹرل کے صدر سید عثمان شاہ، سیکریٹری سلیم پٹنی، نائب صدر محمد عاقب، محمد شمیم، زونل انچارج ناظم آباد، سید اورنگزیب لالہ، محمد قاسم، ہارون شیرازی، حسن آغا، محمد خورشید، ممبر محمد وسیم، محمد کریم، سیکریٹری ریفری ایسوسی ایشن محمد صابر نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں اختتام پذیر ساف اینڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور روایتی حریف بھارت کو شکست دینے اور فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی انڈر 15 فٹبال ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور ٹیم کے کوچ اور مینجمنٹ کو مبارکباد دی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More