وزیراعظم عمران خان سے ائیرچیف مجاہد انور خان کی ملاقات

0

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انورخان نے ملاقات کی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کی تمام ضروریا ت کو پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے ملکی فضائی حدود کے تحفظ کیلئے پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More