وزیراعلیٰ پنجاب کے شاہانہ پروٹوکول کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

0

ڈیرہ غازی خان (امت نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ڈی جی خان میں شاہانہ پروٹوکول کے ساتھ آمد کی وڈیووائرل ہوگئی، پروٹوکول کے باعث شہر بھر کی سڑکیں بند رہیں جس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ کاعہدہ سنبھالنے کے بعد عثمان بزدار پہلی بار آبائی شہر ڈی جی خان پہنچے تو ان کا قافلہ 29 گاڑیوں پر مشتمل تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More