قومی اسمبلی کے حلقہ 258سے بلوچستان عوامی پارٹی کامیاب

0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258کے 23پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سردار اسرار ترین 41914 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے .جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا امیر زمان 39005 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے اور مسلم لیگ ن کے امیدوار سنیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر 23976 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More