بھارتی ٹیم کرکٹ ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی

0

سڈنی(امت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے آسٹریلیا پہنچ گئی، مہمان ٹیم 21 نومبر کو کینگروز کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ سے دورے کا آغاز کرے گی۔ بھارتی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی، چار ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 21 نومبر سے ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 23 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 25 نومبر کو شیڈول ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More