اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں بارسلونا کی برتری

0

بارسلونا(امت نیوز)بارسلونا نے ویلا ریال کو شکست دے کر اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ویلاریال کو 2-0 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی اور اس کے ساتھ ہی مجموعی طور پر 28 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر بھی قبضہ جما لیا، پہلے ہاف کے 36ویں منٹس میں بارسلونا کے پیکیو نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More