قومی ٹیم کو کیویز کو عقلمندی سے گھیرنا ہوگا- مصباح الحق

0

کراچی(امت نیوز) سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتی ہے۔تیسرے دن کے کھیل کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ کیویز کے مقابلے میں پاکستان کی پوزیشن زیادہ بہتر ہے لیکن کیویز کو گھیرنے کیلئے عقلمندی کا مظاہرہ کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔پاکستان اسکواڈ میں ایسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More