پنجاب آرچری چمپئن شپ 8 دسمبر کو کھیلی جائیگی

0

اسلام آباد (امت نیوز)پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بحریہ کپ پنجاب آرچری چمپئن شپ 8 دسمبر کو کھیلی جائے گی۔ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر شاہ منظر فرید کے مطابق چمپئن شپ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں انفرادی 70 میٹر کے اوپن مقابلے شامل ہیں اور ان مقابلوں میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More