بنگلہ دیش کےخلاف سیریز کیلئے روومان پاویل ویسٹ انڈین کپتان مقرر

0

کنگسٹن (امت نیوز)ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ روومان پاویل ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ریگولر کپتان جیسن ہولڈر کندھے کی انجری کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔ ڈیرن براوو کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ روسٹن چیس اور کارلوس بریتھویٹ بھی ون ڈے سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More