سکیورٹی فورسزسے مقابلے میں ایک دہشت گردہلاک

0

ڈی جی خان،راولپنڈی(صباح نیوز): ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ جن میں کرنل ایوب اور سپا ہی ریحان شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More