سابق آسٹریلوی بالر ریان ہیرس کنگز الیون پنجاب کے بالنگ کوچ مقرر

0

نئی دہلی(امت نیوز) سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر ریان ہیرس آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کیلئے کنگز الیون پنجاب کے باؤلنگ کوچ مقرر ہو گئے۔ انہیں ونکاتیش پریساد کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنگز الیون پنجاب کی اب تک کھیلے گئے آئی پی ایل کے گیارہ ایڈیشنز میں کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی اور اسی وجہ سے اس نے سارے سپورٹ اسٹرکچر میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More