بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چیمپیئن شپ

0

اسلام آباد(امت نیوز)بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چیمپیئن شپ 15 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ میں پاکستان سمیت غیرملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی عرب، امریکہ، جاپان، سرابیا، تائیوان، آئر لینڈ تھائی لینڈ، کینیڈا، پولینڈ، سنگا پور، ازبکستان، آسٹریلیا، کوریا، تاجکستان اور قطر کے ٹینس سٹار شامل ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More