آسٹریلین اوپن ٹیسٹ کیلئے 5 کروڑ امریکی ڈالرزکی انعامی رقم مختص

0

میلبورن (امت نیوز)آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 14 جنوری 2019ء سے آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے درالحکومت میلبورن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا 107 ایڈیشن ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے صفہ اول کے کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ مگا ایونٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائیگا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More