احتساب کی بندوق کو علیمہ-زلفی علیم نظرنہیں آتے-ن لیگ

0

اسلام آباد/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتساب کی بندوق کے نشانے پر شریف خاندان ہے جسے علیمہ خان، زلفی بخاری، علیم خان اور دیگر نظر نہیں آتے۔خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری پر مریم اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ حکومت صرف سیاسی انتقام میں کارکردگی دکھا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More