مستحقین کیلئے سامان سے بھرا کنٹینر الخدمت کو موصول

0

کراچی(پ ر)تھر پارکر سمیت سندھ کے غریب و مستحق خاندانوں کے لیے گرم کپڑوں، راشن اور سلائی مشین سے بھرا کنٹینر الخدمت فاوٴنڈیشن سندھ کو موصول ہوگیا، جو ڈپٹی سیکرٹری نسیم انصاری اور منیجر پروگرام سہیل احمد نے وصول کیا۔ سامان برادر تنظیم آسٹریلیا لائٹ فاوٴنڈیشن اور آسٹریلیا پیس آرگنائزیشن نے بھیجا ہے۔نسیم انصاری نے تنظیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اندرون و بیرون ملک کے مخیر حضرات کا مستحقین کے لیے سامان الخدمت کو بھجوانا الخدمت پر اظہار اعتماد ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More