قتل کا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے گرفتار

0

اٹک ( نامہ نگار ) پولیس کانسٹیبل کے مجرم اشتہاری کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ جنڈ پولیس نے کانسٹیبل عابد علی کو شہید کر کے سعودی عرب فرار ہونے والے ملزم محمد خلیل ولد محمد حسن پٹھان سکنہ شاہو خیل ہنگوجسے انٹر پول کی مدد سے گرفتار کر کے تھانہ جنڈ لایا گیا جس کی تفتیش انسپکٹر پولیس لائن اٹک غضنفر علی خان نیازی نے کی انہوں نے ملزم کے انکشاف پر اس سے پسٹل 30بور معہ 3گولیاں برآمد کر کے اس کے خلاف ناجائز اسلحہ کا مزید مقدمہ درج کرا دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More