طارق شاداب سے معین حیدر و دیگر شخصیات کا اظہار تعزیت

0

کراچی(پ ر)ایشین یونین فورم کے سیکرٹری جنرل طارق شاداب کے چھوٹے بھائی زاہد شیخ کے انتقال پر جنرل(ر)معین حیدر، بریگیڈیئر طارق شریف، بریگیڈیئر مظفر حسن ، بریگیڈیئر وسیم ایوب، بریگیڈیئر طارق خلیل، بریگیڈیئر اختر نواز جنجوعہ ، کرنل اسد اقبال، کرنل اختر خلیلی، کرنل الطاف، امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، محفوظ یار خان، اقبال یوسف اور وسیم یاسین نے مرحوم کی مغفرت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More