آرمی چیف سےنئے افغان سفیر کی ملاقات علاقائی سکیورٹی -امن عمل پرتبادلہ خیال

0

راولپنڈی (امت نیوز )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے نئے سفیر شاکر اللہ عاطف مشعل نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نو تعینات سفیر کو پاکستان میں خوش آمدید کہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں علاقائی سکیورٹی اور افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More