آکلینڈ اوپن ٹینس کا فائنل آج کھیلا جائیگا

0

آکلینڈ (امت نیوز) آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل (آج) ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ کے کیمرون نوری اور امریکا کے ٹینیز سینڈجرنز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ چکے ہیں اور وہ ایونٹ کے ٹائٹل کے حصول کے لئے آج پنجہ آزمائی کرینگے۔ اس سے قبل انگلینڈ کے کیمرون نوری نےجرمنی کے جان لینارڈ سٹروف کو شسکت دیکر جبکہ امریکا کے ٹینیز سینڈ جرنز نے جرمنی کے فلپ کولیشرائبر کو سٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کر کے ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More