آسٹریلیا اور بھارت میں ون ڈے سیریز آج سے شروع

0

سڈنی (امت نیوز) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) ہفتہ کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد عالمی چیمپئن کو اب ون ڈے سیریز میں ان فارم کوہلی الیون کا چیلنج درپیش ہوگا۔ کینگروز کھلاڑی ون ڈے سیریز جیت کر ٹیسٹ سیریز میں بدلہ چکانے کیلئے پر جوش ہیں دوسری جانب بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کے بعد اب ون ڈے سیریز جیتنے پر نظریں مرکوز کر لی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More