ڈی ویلیئر کا لاہور آنے کا اعلان خوش آئند قرار

0

لاہور(امت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹرز کی جانب سے ڈی ویلیئر کی جانب سے لاہور آنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ڈیرن سیمی، جے پال ڈومینی اور کرس جورڈن نے جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز کے لاہور آنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ ڈی ویلیئرز کو پاکستانی پرستاروں سے بھرپور توجہ حاصل ہوگی، میں نے گزشتہ 2 ٹورز کے دوران لاہور اور کراچی میں شائقین میں بڑا جوش و خروش دیکھا ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More