ہجرت کالونی میں آج مفت طبی کیمپ لگے گا

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاؤ یونیورسٹی کےفیملی میڈیسن کلینک کے تحت ہجرت کالونی میں آج (بدھ) مفت طبی کیمپ لگایا جائے گا جس میں او پی ڈی سہولت کے علاوہ ڈاؤ لیب کا کلیکشن سینٹربھی قائم کیا جائے گا ،جبکہ فیملی میڈیسن کلینک میں صبح ساڑھے8بجے سے 3بجےسہ پہر تک مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات دی جائینگی ۔طبی کیمپ کا افتتاح وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور وزیرِ بلدیات سعید غنی کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More