اسپارک ورلڈ کی 2 روزہ سیلز کانفرنس کا انعقاد

0

کراچی (بزنس رپورٹر) اسپارک ورلڈ نے مقامی ہوٹل میں 2روز سیلز کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس میں اسپارک ورلڈ کے سی ای او شاکر اللہ، بزنس یونیٹ ہیڈ کاشف علی، نیشنل سیلز ذیشان خان اور اسپارک ورلڈ کی سیلز ٹیم نے شرکت کی۔ کانفرنس میں 2018 کی کامیابیوں اور درپیش مسائل کا تجزیہ کیا گیا۔ نئے سال کیلئے مارکیٹنگ پلان بھی زیر غور آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More